ممبئی، 8 اپریل (یو این آئی) پر ائم ویڈیو کی آنے والی سسپنس ہار ر اور یجنل سیر یز خوف کا پریمیئر 18 اپریل کو ہو گا۔
سیر یز خوف کی ہدایت کاری پنکج کمار اور سور یہ بالا کر شنن نے کی ہے۔
آٹھ اپنی سوڈ پر مشتمل یہ سیریز سسپنس اور خوف سے بھری ہوئی ہے۔
خوف
میں مونی کا پنوار ، رجت کپور ، ابھیشیک چوہان، گیتانجلی کلکرنی اور شلپا شکلا اور شلیا شکلا جیسی شاندار کاسٹ ہے۔
یہ سیریز 18 اپریل کو ہندوستان میں پرائم ویڈیو پر اور 240 سے زیادہ ممالک اور خطوں میں پریمیئر ہو گی اور انگریزی میں سب ٹائٹلز کے ساتھ ہندی میں دستیاب ہو گی۔